Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز ایم ایس سی اینا آج کراچی کی بندرگاہ پہنچے گا

Now Reading:

دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز ایم ایس سی اینا آج کراچی کی بندرگاہ پہنچے گا
کارگو

دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز ایم ایس سی اینا آج کراچی کی بندرگاہ پہنچے گا

دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز ایم ایس سی اینا آج  کراچی کی بندرگاہ پہنچے گا۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ( کے پی  ٹی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا جہاز کراچی بندرگاہ پر  لنگر انداز ہوگا۔

پورٹ انتظامیہ کے مطابق جہاز بھارت کی پورٹ مندرہ سے آرہا ہے جو  ایک روز کراچی کی بندرگاہ پر رک کر روانہ ہوگا۔

پورٹ انتظامیہ  کا کہنا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے کنٹینر شپ کی آمد کی تقریب کل 30 مئی  بروز جمعرات کو منعقد ہوگی۔

اس کارگو جہاز کی لمبائی 400 میٹر ہے اور 19 ہزار 368   ٹی ای یوز  وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر