Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا

Now Reading:

حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پاک افغان بارڈر

حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا (فائل فوٹو)

حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا۔ وفد کی قیادت وزیرداخلہ بلوچستان اوراسپیکرعبدالخالق اچکزئی نےکی۔

چمن میں ڈپٹی کمشنرچمن راجہ اطہرعباس سمیت دیگرافسران نے وفدکا استقبال کیا۔ وفدپاک افغان بارڈرچمن کی صورتحال کاجائزہ لینے پہنچا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نےمعاملہ بات چیت سے حل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ حکومتی وفد اورچمن کے قبائلی، سیاسی، مذہبی اورسماجی رہنماؤں کا جرگہ جاری ہے۔ چیمبرزآف کامرس، تاجران سول سوسائٹی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزبھی موجود ہیں۔

جرگہ ڈپٹی کمشنرکمپلیکس میں کیا جارہا ہے۔ جرگے میں چمن بارڈر، احتجاج اورسیکیورٹی سے متعلق صورتحال پرغورجاری ہے۔

قبائلی عمائدین نے چمن صورتحال سے متعلق حکومتی وفد کو آگاہ کیا۔ حکومتی وفد نے کہا کہ ہم سب نے ملکر اس مسلئے کا حل نکالنا ہوگا، آج وزیراعلیٰ کی زیرصدارت چمن بارڈرمعاملے پراجلاس بھی ہوا۔

Advertisement

حکومتی وفد نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کواعتماد میں لینے کے لئے یہاں آئے ہیں، بات چیت سے معاملات کا حل تلاش کرنے کے خواہاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر