Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق

Now Reading:

میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق

میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق

میرپورآزادکشمیرمیں جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق میرپورآزادکشمیرمیں اسلام گڑھ میں پولیس اورمظاہرین کے درمیان تصادم ہوا۔ تصادم کے دوران سب انسپکٹر عدنان فاروق گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

مختلف اضلاع سے قافلے مظفرآباد کی جانب رواں دواں ہیں۔ سنسہ، تتہ پانی، کوٹلی، نکیال، ڈڈیال میں مظاہرین اورپولیس میں جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

بعدازاں وزیراعظم آزاد کشمیرنے شہید سب انسپکٹرعدنان قریشی کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سب انسپکٹرعدنان قریشی آزاد کشمیرپولیس کا فخرہیں، سب انسپکٹرعدنان قریشی نےڈیوٹی کےدوران جان دی، سب انسپکٹرعدنان قریشی کی شہادت پردل رنجیدہ ہے۔

چوہدری انوارالحق نے کہا کہ ذمہ دارشرپسندوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، آزاد کشمیرکےشہری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، شہید سب انسپکٹرکے لواحقین سے اظہارتعزیت کرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر