Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر آصف زرداری کوئٹہ پہنچ گئے

Now Reading:

صدر آصف زرداری کوئٹہ پہنچ گئے
صدر آصف زرداری

صدر آصف زرداری کوئٹہ پہنچ گئے (فائل فوٹو)

صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ پہنچ گئے۔ 

کوئٹہ میں وزیراعلی ٰسمیت کابینہ اراکین نے صدرمملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔ صدرمملکت کامنصب سنبھالنےکےبعد یہ بلوچستان کاپہلا دورہ ہے۔

صدرآسف زرداری کو بلوچستان میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پربریفنگ دی جائےگی۔ صدرکوبلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

صدرمملکت آصف زرداری کےاعزازمیں وزیراعلیٰ بلوچستان عشائیہ دیں گے۔ صدربلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ممبران سے بھی ملاقات کرینگے۔

کوئٹہ میں دورے کے دوران صدرآصف زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی وزراسمیت پیپلزپارٹی کے قائدین بھی شریک تھے۔

Advertisement

ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر