Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ

Now Reading:

پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
ذوالفقار علی بھٹو

پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے ذوالفقارعلی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ 

لاہورمیں پاکستان پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام بھٹو ریفرنس میں قرارداد پیش کی گئی جس میں پیپلزپارٹی نے مطالبہ کیا کہ ذوالفقاربھٹوکی تصویروالے کرنسی نوٹ جاری کیا جائے۔ لاہورمیں بھٹو ریفرنس سپریم کورٹ کی طرف سے ریفرنس فیصلےکا خیرمقدم کرتے ہیں۔

قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان، صدرکے ریفرنس پرسپریم کورٹ کے فیصلےکا خیرمقدم کرتا ہے، سپریم کورٹ کوذوالفقاربھٹوکوانصاف دینے میں 44 سال لگے۔

’’ سپریم کورٹ نے تسلیم کیا ذوالفقار بھٹو سے ناانصافی ہوئی ‘‘

قراردادکے متن کے مطابق شہید ذوالفقار بھٹو کو قومی ہیرو قراردیاجائے، قائد عوام کا خطاب ریاست بھی دے، عوام پہلے ہی دے چکے ہیں، پاکستان کا اعلیٰ سول ایوارڈ ذوالفقارعلی بھٹو کو دیا جائے۔

Advertisement

قرارداد میں کہا گیا کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے شایان شان یادگارتعمیرکی جائے، ذوالفقارعلی بھٹوکے مزارکو قومی شہید کے مزار کا درجہ دیا جائے۔

پیپلزپارٹی نے ذوالفقاربھٹوکی تصویرکرنسی نوٹوں پرشائع کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر