ناران روڈ گھنول کے مقام سے سلاٸیڈنگ کے باعث بند
مانسہرہ: ناران روڈ گھنول کے مقام سے سلاٸیڈنگ کے باعث بند ہوگیا۔
بھاری لینڈ سلائیڈنگ گرنے سے سڑک کے دونوں اطراف ٹریفک کی لمبی قطاریں لگی گئی ہیں جب کہ سڑک کے دونوں اطراف سیاح پھنس کر رہ گئے ہیں۔
ناران روڈ گھنول کے مقام سے بھاری لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، شاہراہ کاغان پہاڑ سرکنے کے باعث بند ہوا جب کہ بحالی کا کام اب تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔
رات گئے سے سیاح سڑک بند ہونے سے پھنس کر رہ گئے ہیں، رات تین بجے سے بند مین وادی کاغان روڈ اوپن کرنے کے لیے تاحال کسی بھی ادارے کی مشینری نہیں پہنچ سکی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
