Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر خیبر پختونخوا کا ایرانی قونصلیٹ جنرل کا دورہ

Now Reading:

گورنر خیبر پختونخوا کا ایرانی قونصلیٹ جنرل کا دورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلامی جمہوریہ ایران قونصلیٹ جنرل پشاور کا دورہ کیا۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایرانی فرسٹ قونصل حسین ملکی سے ملاقات کی۔ گورنر نے ایرانی فرسٹ قونصل  سے المناک ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور انکے رفقاء کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔

ملاقات میں گورنر نے اپنی اور خیبرپختونخوا کی عوام کیجانب سے اظہار تعزیت کیا۔

گورنر نے ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونیوالے ایرانی صدر، ایرانی وزیر خارجہ سمیت دیگر شہداء کے درجات بلندی اور شہداء کے پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی

اس موقع پر گورنر نے کہا کہ اپنی اور خیبرپختونخوا کے عوام کیجانب سے اظہار تعزیت کیلئے ایرانی قونصلیٹ جنرل آیا ہوں۔

Advertisement

انہوں نے نے ایرانی فرسٹ قونصل حسین ملکی سے کہا کہ ہم ایرانی حکومت اور ایرانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک کے عوام ایرانی صدر اور انکے رفقاء کی شہادت پر سوگوار و غمزدہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر