Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوٹ ادو؛ چوک سرور شہید میں ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

Now Reading:

کوٹ ادو؛ چوک سرور شہید میں ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق
شہر قائد میں رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ اور 26 دنوں کے دوران ہیوی ٹریفک کی بے ہنگم دوڑ شہریوں کے لیے موت کا پیغام بن گئی۔

چوک سرور شہید میں اڈا محمد والا کے مقام پرخوفناک ٹریفک حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو کے قریب چوک سرور شہید میں اڈا محمد والا کے مقام پرخوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔

حادثہ ہائی ایس اور ٹرالر کے درمیان پیش آیا جس میں 11 افراد جاں بحق اور 15 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ہائی ایس میں سوار سواریاں شدید زخمی ہوئی جبکہ ٹرالر کا ڈرائیور بھی جاں بحق ہوا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورطبی امداد کے بعد نعشوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا، ابتک 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ متعدد سواریاں بھی زخمی ہیں۔

مسافر وین میں سوار افراد ملتان سے بھکر اپنے رشتے داروں کے ہاں جا رہے اور ان کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ چوک سرور شہید؛جاں بحق ہونے والوں میں 5 مرد 3 خاتون 2 بچہ اور 1 بچی شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر