Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی صدر رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے

Now Reading:

روسی صدر رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے
چین اور روس کے درمیان اہم معاہدہ، پاکستان سمیت 17 ممالک شامل ہونگے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن رواں ہفتے چین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

چین کے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔

کریملن نے ایک بیان میں اس دورے کی تصدیق کی اور کہا کہ صدر پیوٹن شی جن پنگ کی دعوت پر جا رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے اور عہدے کی پانچویں مدت کے آغاز کے بعد ولادیمیر پیوٹن کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔

عرب میڈیا کے مطابق براعظم ایشیا کی مطلق العنان ریاستیں، جو جمہوریتوں اور نیٹو کے ساتھ تنازعات میں اضافہ کر رہی ہیں، افریقہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی امریکہ میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، ایسے میں روسی صدر کا چین کا دورہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ چین نے روس کے اس دعوے کی حمایت کی ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے 2022 میں یوکرین پر حملہ مغربی اشتعال انگیزیوں کی وجہ سے کیا تھا، لیکن کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر