Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15  رکنی اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ کے لیے جانے والے 18 رکنی اسکواڈ میں سے ہی 15 کھلاڑی منتخب کیے گئے ہیں جبکہ باقی تین کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میں بطور ٹریول ریزرو ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی، سلمان علی آغا اور عرفان نیازی  ٹریول  ریزرو کے طور پر ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔

قومی ٹیم کا حتمی اعلان انگلینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  میچ کے بعد 23 مئی کو کیا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی 20 ٹیموں میں سے پاکستان وہ واحد ٹیم ہے جس نے ابھی تک ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان نہیں کیا ہے۔

ممکنہ قومی اسکواڈ:

 بابراعظم(کپتان)، محمد رضوان، صائم ایوب، فخرزمان، عثمان خان، اعظم خان، افتخار احمد، شاداب خان، عماد وسیم، ابرار احمد، عباس آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ ، شاہین شاہ آفریدی ،حارث رؤف

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر