Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’ایسا کوئی قیدی نہیں جسے ورزش کی مشین، ڈاکٹر اور ملازم کی سہولت ہو‘‘

Now Reading:

’’ایسا کوئی قیدی نہیں جسے ورزش کی مشین، ڈاکٹر اور ملازم کی سہولت ہو‘‘
مسلم لیگ ن

’’ایسا کوئی قیدی نہیں جسے ورزش کی مشین، ڈاکٹر اور ملازم کی سہولت ہو‘‘

طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کہا ہے کہ ایسا کوئی قیدی نہیں جسے ورزش کی مشین، ڈاکٹر اور ملازم کی سہولت ہو۔

رہنمامسلم لیگ (ن) طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کی ہے،  بانی پی ٹی آئی جھوٹا بیانیہ بنانے میں ماہرہیں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ ایسی سہولتیں کسی کونہیں ملیں جتنی بانی پی ٹی آئی کوملیں، ایسا کوئی قیدی نہیں جسے ورزش کی مشین، ڈاکٹراورملازم کی سہولت ہو۔

انھوں نے کہا کہ ایسی سہولیات کے باوجود بھی جھوٹ بولا جاتا ہے کہ قید تنہائی میں ہوں، 9 مئی پاکستان کے اداروں میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش تھی، آج عدلیہ پردباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ یہ عدلیہ پردباؤ ڈالتے ہیں تو ریلیف ملتا ہے، یہ سمجھتےہیں پھرکوئی کندھوں پربٹھا کر وزیراعظم ہاؤس لے جائے گا۔

Advertisement

رہنما ن لیگ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹ آئی کوپہلے بھی سہولایت ملتی رہی ہے، یہ واحد سزایافتہ قیدی ہیں جن کے پاس 7 کمرے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر