Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی امین گنڈا پور لڑنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں، فیاض الحسن چوہان

Now Reading:

علی امین گنڈا پور لڑنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں، فیاض الحسن چوہان
فیاض الحسن چوہان

علی امین گنڈا پور لڑنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پورلڑنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں، علی امین گنڈا پورکو دھمکیوں کے علاوہ اور کوئی کام نہیں۔

سینئراینکرپرسن صحافی ڈاکٹردانش کے ساتھ بول نیوزکے پروگرام تبدیلی میں گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ علی امین گنڈا پورسارا دن بڑھکیں مارتاہے، علی امین گنڈا پورلڑنے کی بجائے اپنی کارکردگی پرتوجہ دیں۔

ترجمان استحکامِ پاکستان پارٹی نے کہا کہ مریم نوازخاموشی سے پنجاب کی خدمت کررہی ہیں، علی امین گنڈا پورکو دھمکیوں کے علاوہ اور کوئی کام نہیں، 9 مئی کے کرداروں کو سزائیں عدالتوں نے دینی ہے۔

فیاض چوہان نے گفتگو میں کہا کہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو سزاملنی چاہئے، بانی پی ٹی آئی کی امید نومبرمیں ڈونلڈ ٹرمپ ہے، پاکستان، امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ بانی پی ٹی آئی اورٹرمپ کوپسند نہیں کرتیں۔ امریکی اسٹیبلشمنٹ ٹرمپ کونہیں آنے دیگی۔

ترجمان استحکامِ پاکستان نے کہا کہ 9 مئی کے ثبوت سب کے پاس ہیں، 9 مئی کے واقعات کو کوئی نہیں بھلا سکتا، مولانا فضل الرحمان ایک اچھا پیکیج چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں چل سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر