Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلح افواج اور عسکری قیادت کی جانب سے “یوم تکبیر” پر قوم کو مبارکباد

Now Reading:

مسلح افواج اور عسکری قیادت کی جانب سے “یوم تکبیر” پر قوم کو مبارکباد

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج پاکستان کے سربراہان نے 26 ویں “یوم تکبیر” پر قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج اور عسکری قیادت نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ اہم موقع 1998 میں پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے،

ان تجربات نے کامیابی سے قابل اعتبار کم از کم ڈیٹرنس قائم کی اور خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔

مسلح افواج اور قوم کا شاندار کارنامے میں غیر متزلزل لگن اور بے لوث قربانیاں دینے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے اپنی زندگیاں وقف کرنے والے سائنسدانوں، انجینئرز اور حکام پر قوم اور مسلح افواج کے شکر گزار ہیں۔

Advertisement

اس دن مسلح افواج مادر وطن کے دفاع، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ اور ملکی سلامتی کو ہر قیمت پر یقینی بنانے کے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتی ہیں، انشاء اللہ

پاکستان زندہ باد

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر