Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلاڈیم میں پانی کے لیول کو1470فٹ تک رکھنے کی منظوری

Now Reading:

تربیلاڈیم میں پانی کے لیول کو1470فٹ تک رکھنے کی منظوری
تربیلا ڈیم میں ہائی الرٹ، بڑے سیلابی ریلے کا خدشہ

تربیلاڈیم میں پانی کے لیول کو 20 جون تک 1470فٹ تک رکھنے کی منظوری دے دی گئی۔

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پانی کے بہاؤمیں اضافے کے پیشِ نظرارسا کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تربیلاڈیم میں پانی کے لیول کو20 جون تک 1470 فٹ تک رکھنے کی منظوری دی گئی۔

ارسا نے کہا کہ تربیلا ڈیم کے لیول کوپھرسے 5 فٹ بڑھایا جائے گا، 30 جون کے بعد ارسا ڈیم کو اپنے قوائدوضوابط کے مطابق بھرنے کا مجازہوگا۔

ارسا کے اجلاس میں پنجاب اورسندھ کے پانی کےکوٹےمیں تیسری مرتبہ اضافہ منظورکیا گیا۔ پنجاب کے پانی کاحصہ3.15اورسندھ کے حصےمیں2.74 فیصدتک اضافہ کیا گیا۔

ارسا کے مطابق پنجاب کے پانی کاحصہ بڑھا کر12.42ایکڑفٹ کردیا گیا، سندھ کے پانی کاحصہ بڑھا کر8.29 ایکڑفٹ کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر