Advertisement
Advertisement
Advertisement

میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر

Now Reading:

میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
میئر لندن

میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر

میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان نے ووٹرزکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لندن کے شہریوں کے مسائل حل کروں گا۔

میئرلندن کے الیکشن میں تیسری بار کامیابی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدق خان نے کہا کہ ووٹرزکا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، شہریوں کےاعتماد پرپورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

میئر لندن صادق خان نے کہا کہ نفرت کے مقابلے میں امید جیت گئی، دوبارہ منتخب ہونا میرے لیے اعزازکی بات ہے، لندن کےشہریوں کے تمام مسائل کےحل کی کوشش کروں گا۔

صادق خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہاؤسنگ کرائسز، مہنگائی اورجرائم کاخاتمہ کریں گے، رشی سناک کوجنرل الیکشن کااعلان کرنا چاہئے۔ وعدہ کرتاہوں، لندن کے تمام لوگوں کامیئررہوں گا۔

Advertisement

صادق خان کی تیسری بار لندن میئرکے الیکشن میں کامیابی کا سرکاری طورپراعلان کیا گیا۔ میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد انہوں نے ووٹرز کا شکریہ ادا کیا۔

صادق خان نے اپنی والدہ، اہلیہ سعدیہ اور بچوں کا شکریہ ادا کیا، کہا کہ آپ نے ثابت کیا کہ لندن ممکنات اور مواقع کا شہر ہے۔ گیارہ ہزار سے زیادہ ووٹ ریجیکٹ ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر