آذربائیجان کے وزیر خارجہ آج دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے
آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بہراموف آج دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بہراموف آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے ۔
آذربائیجان کے وزیر خارجہ اسلام آباد میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔
دورے کے دوران پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہوگی۔
آذربائیجان کے وزیر خارجہ پاکستان کی سیاسی قیادت کے ساتھ بھی ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
