Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج سیزن کے دوران ویزہ رکھنے افراد پر بھی مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی

Now Reading:

حج سیزن کے دوران ویزہ رکھنے افراد پر بھی مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی
حج سیزن کے دوران ویزہ رکھنے افراد پر بھی مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی

حج سیزن کے دوران ویزہ رکھنے افراد پر بھی مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی

حج سیزن کے دوران ویزہ رکھنے افراد پر بھی مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ میں غیر قانونی طور پر داخلے پر سزاؤں کا نفاذ اتوار 2 جون سے ہوگا۔

وزارت داخلہ نے کہا کہ مذکورہ تاریخ کے بعد پر وہ شخص جو اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ یا مشاعر مقدسہ میں پکڑا جائے گا تو اسے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

وزارت نے کہا کہ اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ یا مشاعر مقدسہ میں داخلہ غیر قانونی حج شمار کیا جائے گا جس کی سزا 10 ہزار ریال جرمانہ ہے جب کہ غیر ملکی کو ملک سے بے دخل کرکے بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔

وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ سزاؤں کا نفاذ دو جون سے 20 جون تک ہوگا جب کہ اجازت نامے کے بغیر عازمین کو مکہ لے جانے والے کو 6 ماہ قید اور50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا اور اس کی گاڑی ضبط کرلی جائے گی۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ اگر خلاف ورزی کرنے والا غیر ملکی ہوا تو اسے سزا کی مدت مکمل کرنے کے بعد ملک سے بے دخل کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر