Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات

Now Reading:

آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قومی ہاکی کرکٹ ٹیم نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں پی ایچ ایف کےصدرطارق حسین اوردیگرعہدیداران بھی شریک تھے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قومی ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ شاندارکاردگی کی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم نے اپنی کارکردگی سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔

Advertisement

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مزید کہا کہ ہاکی ٹیم کی مسلسل کامیابیوں کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ٹیم سے ملاقات اور بات چیت پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر