Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی جوانوں کی عیادت کی

Now Reading:

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی جوانوں کی عیادت کی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد، زخمی جوانوں کی عیادت کی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سی ایم ایچ کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انھوں نے گذشتہ روزجھڑپ میں زخمی 6 جوانوں کی عیادت کی۔ 

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمی جوانوں کی خیریت دریافت کی اورزخمی جوانوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

اس موقع پرمحسن نقوی نے کہا کہ زخمی جوانوں نے بہادری کےساتھ شرپسندوں کامقابلہ کیا، سی ایم ایچ میں زخمی جوانوں کا بہترین علاج ہورہا ہے۔

وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا بھی ہمراہ تھے۔

کوئٹہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی اورسینیٹرانوارالحق کاکڑ نے پریس کانفرنس بھی کی۔

Advertisement

محسن نقوی نے کہا کہ کوئٹہ میں امن وامان صورتحال کے حوالے سے اجلاس میں شرکت کی۔ کوئٹہ کرکٹ گراؤنڈ کا بھی دورہ کیا۔

وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے خصوصی کوئٹہ میں کرکٹ گراؤنڈ آنے کی دعوت دی۔ پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ فلڈ لائٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ پی ایس ایل میں بلوچستان کی شرکت کے حوالےسے بھی معاملات دیکھ رہے ہیں۔

وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کےایشوز اجلاس زیرغور رہیں۔ کوئٹہ گراؤنڈ میں فلڈ لائٹس سے متعلق دلیرانہ مطالبہ تھا جو آج پورا ہوا۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کوئٹہ اور کوئٹہ گراؤنڈ کا دورہ کرنے پر مشکور ہوں۔ کسی بھی ملک میں اگر ہم جاتے ہیں تو پاسپورٹ ضروری ہوتا ہے، افغانستان سے آنے والوں کیلئے بھی پاسپورٹ ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر