Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے لیے بڑا چیلنج آبادی کا درست شمار نہ ہونا ہے، میئر کراچی

Now Reading:

کراچی کے لیے بڑا چیلنج آبادی کا درست شمار نہ ہونا ہے، میئر کراچی
کراچی کے لیے بڑا چیلنج آبادی کا درست شمار نہ ہونا ہے، میئر کراچی

کراچی کے لیے بڑا چیلنج آبادی کا درست شمار نہ ہونا ہے، میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے آبادی کے درست نہ ہونے کو کراچی کے لیے بڑا چیلنج قرار دے دیا۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جامعہ کراچی میں تقریب سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ بڑے شہروں کو منظم طریقے سے چلانے کے لیے ڈیٹا اہمیت کا حامل۔

انہوں نے کہا کہ مختلف نوعیت کی مینجمنٹ شہر کے لئے چیلنج ہوتی ہیں لیکن کراچی کے لیے بڑا چیلنج آبادی کا درست شمار نہ ہونا ہے۔

میئر کراچی کا کہنا تھا کہ کراچی کی آبادی دو کروڑ 3 لاکھ بتائی جاتی ہے لیکن درست آبادی کے شمار کے بغیر معاشی اور مالی طور پر شہر کو منظم کرنا مشکل ہے۔

مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ کراچی 1.6 بیلن پراپرٹی ٹیکس جمع کرتا ہے جب کہ بھارت کا شہر ممبئی 22 بیلن روپے پراپرٹی ٹیکس جمع کرتا ہے۔

Advertisement

میئر کراچی کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی شہر کو بہتر طریقے سے چلانے کے لیے فنائنشلی مضبوط ہونا ضروری ہے، پاکستان میں سیاسی استحکام نہ ہونے کی وجہ سے پالیسیوں میں تسلسل نہیں ہوتا۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جامعہ کراچی کے طالب علموں کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کو مل کر چلانے کی آفر کردی۔

انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی کے طالب علموں کو موقع دیتا ہوں، وہ بلدیہ عظمیٰ کراچی آئیں اور  دیکھیں کراچی کیسے چلتا ہے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ طالب علم آئیں اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کو مل کر چلائیں، اگلی کانفرنس بلدیہ عظمیٰ کراچی کے کونسل حال میں رکھی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ، پاکستان نے افغانستان سے حملے ناقابل قبول قرار دیدے
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر