Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کا اہم معاشی اہداف کیلئے 5 سالہ پلان لانے کی تیاریاں

Now Reading:

وفاقی حکومت کا اہم معاشی اہداف کیلئے 5 سالہ پلان لانے کی تیاریاں
معاشی اہداف

وفاقی حکومت کا اہم معاشی اہداف کیلئے 5 سالہ پلان لانے کی تیاریاں

وفاقی حکومت نے اہم معاشی اہداف کے لیے 5 سالہ پلان لانے کی تیاریاں کرلیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 5 سالہ پلان منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تیرہواں 5 سالہ پلان قومی اقتصادی کونسل میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔پانچ سالہ پلان کے تحت اہم معاشی اہداف کا تعین کیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ میکرو اکنامک فریم ورک،توانائی، توازن ادائیگی سے متعلق امورپلان میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ  ترقیاتی بجٹ،خوراک و زراعت ،آبادی،غربت اور گورننس اصلاحات  بھی پلان کا حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر