Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ اجلاس

Now Reading:

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائےفنانس اینڈ ڈویلپمنٹ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں واٹرچارجزمیں اضافےکی تجویزپیش کی گئی تھی لیکن وزیراعلی نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے واٹر چارجز بڑھانے سے روک دیا۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ریونیو بڑھے گا لیکن بجلی کی قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے مجوزہ سینی ٹیشن چارجز کم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سینی ٹیشن چارجزمیں 50 فیصد کمی کی جائے۔

وزیر اعلیٰ کا بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 19.85 ملین رہائشی یونٹس اور20 لاکھ کمرشل یونٹس ہیں۔

Advertisement

اجلاس میں 5 مرلہ تک 300 روپے، 10 مرلہ کے گھر پر 500 روپے سینی ٹیشن چارجز لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔

جبکہ 10 مرلہ تک 200،10 مرلہ سے بڑے گھروں پر500 روپے سینٹری چارجز لاگو ہوں گے۔

اجلاس میں 685 ملین روپے سے 2 سڑکوں کی تعمیر کے لیے فنڈز کی منظوری کے علاوہ گرین پاکستان پروگرام کے لیے بھی فنڈز کی منظوری دی گئی۔

اسپورٹس کمپلیکس گاؤ شالا لاہور پراجیکٹ کو بھی شامل کرنے کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں اولڈ ایج ہوم میں 10خواتین کے لیے حج کا وعدہ پورا کرنے کے لیے20 ملین فنڈز کی منظوری دی گئی، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ حج پر جانے والی خواتین کو میں خود روانہ کروں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر