Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے

Now Reading:

وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وزیراعلٰی بلوچستان

بلوچستان حکومت آزادی صحافت پر پختہ یقین رکھتی ہے، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےیوم مزدورعوام کےدرمیان گزارا، مزدوروں اوربزرگ شہریوں کےمسائل سنے۔

عوام کی بڑی تعداد نےوزیراعلیٰ بلوچستان کومسائل سےآگاہ کیا، وزیراعلیٰ بلوچستان نےبیشترمسائل کےحل کیلئےاحکامات جاری کیے۔

اس موقع پر انھوں نے کہا کہ غریب عوام مصائب اورمشکلات سےدوچارہیں، افسران عام آدمی کیلئےآسانیاں پیداکریں، سست روی یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ کام نہ کرنےوالےافسران کوروش تبدیل کرناہوگی، غریب افراد کوغیرضروری پیچیدگیوں میں الجھا دیا جاتا ہے۔

میرسرفرازبگٹی نے مذید کہا کہ عوام کےمسائل حل کرنامقامی افسران کی ذمہ داری ہے، گورننس کےبہترہونےسےادارےفعال ہوں گے، افسران کاعوام دشمن رویہ قابل برداشت نہیں۔ شہریوں کےمسائل کوحل کیاجائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر