Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت نے ہاکی ٹیم کی سلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی کو سراہا

Now Reading:

صدر مملکت نے ہاکی ٹیم کی سلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی کو سراہا
صدر مملکت

صدرمملکت آصف علی زرداری نے ہاکی ٹیم کی سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میچ میں شاندارکارکردگی کوسراہا۔

صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے فائنل سمیت پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا، ہاکی ٹیم کا عرصے بعد بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنا خوش آئند ہے۔

صدرمملکت نے کہا کہ قومی کھیل ہاکی کی ترقی اورفروغ پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے، امید ہے پاکستانی ہاکی ٹیم مستقبل میں بھی بہترکارکردگی کامظاہرہ کریگی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی پر قومی ہاکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

قومی ہاکی ٹیم کے شانداراستقبال کی تیاریاں

Advertisement

پرائم منسٹریوتھ پروگرام کےچیئرمین رانامشہودٹیم کااستقبال کریں گے، آئی پی منسٹری، اسپورٹس بورڈ کے نمائندے بھی کھلاڑیوں کا استقبال کریں گے۔ ہاکی اولمپئنز،آرگنائزراورنوجوان کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی موجودہوگی۔

رانا مشہود نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک میں کھیلوں کےفروغ کےلیےکوشاں ہیں، پاکستان13سال کےبعدہاکی کےکسی بڑےایونٹ کےفائنل میں پہنچا، وزیراعظم یوتھ پروگرام کےتحت12کھیلوں کی نشاندہی کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسپورٹس اورایجوکیشن انڈومنٹ فنڈزکاآغازکررہےہیں، پاکستان کھیلوں سےمحبت کرنیوالاملک ہے، کھیلوں کافروغ اورترقی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، امیدہےغیرملکی کھلاڑیوں کادورہ پاکستان یادگارہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر