Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، دریاؤں میں پانی کا بہاؤ تیز

Now Reading:

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، دریاؤں میں پانی کا بہاؤ تیز
ارسا

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، دریاؤں میں پانی کا بہاؤ تیز

موسمیاتی تبدیلی کےاثرات، دریاؤں میں پانی کا بہاؤ تیز ہوگیا۔ پانی کی تقسیم کے معاملے پرارسا نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

واپڈا نے تربیلا ڈیم میں مزید پانی ذخیرہ کرنےسے روک دیا۔

ارسا کی جانب سے واپڈا کو درخواست کی گئی کہ تربیلا ڈیم میں 1470 فٹ سے اوپر پانی نہیں بھرا جائے۔ تربیلا 5 منصوبے کی تعمیرات کے لیے ڈیم میں مزید پانی بھرنا مناسب نہیں۔

وپڈا حکام کا کہنا ہے کہ وسط جولائی تک تربیلا ڈیم میں مزید پانی نہ بھرا جائے۔

ارسا نے صوبوں کے پانی کے کوٹے میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ تربیلا ڈیم سے پنجاب کوبھی پانی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

Advertisement

موسم برسات میں بارشیں نہ ہوئیں توتربیلا ڈیم کا بھرنامشکل ہوجائے گا۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی گنجائش1550 فٹ ہے۔

ذرائع ارسا کا کہنا ہے کہ تربیلاڈیم میں وسط جولائی تک80فٹ پانی کم رکھاجائےگا، 80 فٹ تک تربیلاڈیم میں پانی کم رکھنا آبپاشی کے لیے رسک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر