Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی

Now Reading:

آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا۔

ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وزیراعظم بننے پرسب سے پہلا حکم ہیڈ محمد والاکا دیا، ہیڈ محمد والا جنوبی پنجاب کا ایک اہم بیرج ہے، ایئرپورٹ بنانا کوئی آسان کام نہیں، ہمارازیادہ فوکس تعلیم پرہے، ہمارےخطےمیں بہت غربت ہے۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ امریکہ کی مدد سےغربت والےعلاقوں میں فنڈزدیے، آصفہ بھٹوکوڈرون سےزخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زید اسپتال لایا گیا، جنوبی پنجاب میں اسپیشل اکناک زون نہیں بنے، کوشش کررہا ہوں جلد اسپیشل اکنامک زون بن جائے۔

یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ چیمبرآف کامرس کے مطالبات پورے کریں گے، کڈنی سینٹرملتان کے لیے بہت ضروری ہے، کڈنی سینٹرمیں مزید سہولیات دینے کی کوشش کرینگے، ملتان میں آئی ٹی پارک ہوناچاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر