Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد

Now Reading:

صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد

صدر مملکت آصف علی زرداری میانوالی میں پاک فوج کے شہید میجر بابر خان کے گھر پہنچے۔

صدر آصف علی زرداری نے ژوب میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر بابر خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی اور شہید کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

صدر مملکت نے شہید میجر بابر خان کو وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا۔

صدر مملکت نے کہا کہ پوری قوم کو اپنے شہداء پر فخر ہے، قوم اُنہیں سلام پیش کرتی ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید کی وطن عزیز کیلئے خدمات ، فرض سے لگن اور جذبہ حب الوطنی کو سراہا۔

Advertisement

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید کیلئے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر