Advertisement
Advertisement
Advertisement

اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا

Now Reading:

اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
پاکستان، جاپان

اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی۔ میچ کا فیصلہ پنالٹیز شوٹ آؤٹ پر ہوا۔

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل میچ پنالٹیزاستروکس پرہوا، جاپان نے پاکستان کو چار، ایک سے شکست دی، پاکستان نے پنالٹیز کے دو مواقع ضائع کیے۔

 میچ کےآغاز میں پہلے کوارٹرمیں جاپان نے پاکستان کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل کی، جاپان کی جانب سے پہلا گول 12 ویں منٹ میں تانا کا سیرن نے کیا۔

ایپوہ میں کھیلے جانے والے ہاکی کے فائنل میں پاکستان کی جانب سے پہلا گول اعجازاحمد نے 34 ویں منٹ میں کیا۔ پاکستان کی جانب سے دوسرا گول عبدالرحمان نے 37ویں منٹ میں کیا۔ پاکستان کو جاپان کے خلاف ایک گول کی برتی حاصل ہوگئی تاہم جاپان نے پاکستان کے خلاف دوسرا گول بھی کردیا اوریوں دونوں ٹیمیں دو، دو گول سے برابر ہیں۔

Advertisement

پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں لیگ میچز میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے فائنل تک پہنچی ہیں۔

قومی ہاکی ٹیم اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست رہی، پاکستان نے اب تک ایونٹ میں 5 میچ کھیلے، 3 جیتےاور2 ڈراکیے۔ فائنل میچ سے قبل دونوں ممالک کے قومی ترانے پیش کیے گئے۔

پاکستانی کپتان نے جاپانی کپتان کو قومی پرچم پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر