Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

Now Reading:

کراچی میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی
لوڈشیڈنگ

کراچی میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

کراچی  کے مختلف علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ  نے  شہریوں کی زندگی اجیرن کردی۔

تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ  کی جارہی ہے۔

حالیہ جاری بدترین ہیٹ ویو  کے دوران اذیت ناک لوڈشیڈنگ کےباعث شہر میں پانی کی  بھی شدید قلت ہوگئی۔

لانڈھی،ملیر،شاہ فیصل کالونی،بلدیہ، سائٹ،اورنگی،لیاری ، نیوکراچی، فقیرکالونی،محمودآباد اور سلطان آباد سمیت کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے زندگی عذاب بنادی ہے۔کےالیکٹرک کی جانب سے بلوں میں لوٹ مار جاری ہے۔ کے الیکٹرک سے ظلم کرنے پر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

Advertisement

شہریوں  کی درخواست ہے کہ سخت گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کو خدارا بندکیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر