Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کی مشکلات کومدنظر رکھتے ہوئے ریمانڈ کی مدت میں توسیع کی، اعظم نذیر تارڑ

Now Reading:

نیب کی مشکلات کومدنظر رکھتے ہوئے ریمانڈ کی مدت میں توسیع کی، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیرقانون

نیب کی مشکلات کومدنظر رکھتے ہوئے ریمانڈ کی مدت میں توسیع کی، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا ہے کہ نیب کی مشکلات کومدنظر رکھتے ہوئے ریمانڈ کی مدت میں توسیع کی۔

بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑنے  کہا کہ نیب کووائٹ کالرکرائم کی تفتیش میں مشکلات پیش آ رہی تھیں۔

اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ نیب کی مشکلات کومدنظررکھتےہوئے ریمانڈ کی مدت میں توسیع کی، الیکشن ٹریبونلز کا قیام الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔

وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی مرضی موجودہ ٹریبونلزبرقراررکھے یا مقدمات نئےکومنتقل کرے۔ لاہورہائیکورٹ نے ای سی کونام بھیج کرنوٹیفائی کرنےکی ہدایت کی۔

اعظم نذیرتارڑ نے بول نیوز سے گفتگو میں مزید کہا کہ اس طرح کی ہدایات ملیں تو آئینی ادارہ اپنے مطابق ہی چلے گا، الیکشن کمیشن کو اس طرح کی ہدایات مناسب نہیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر