
پی پی269مظفرگڑھ/ضمنی انتخاب؛ امیدواروں کوانتخابی نشانات الاٹ
پی پی269 مظفرگڑھ کے ضمنی انتخاب میں امیدواروں کوانتخابی نشانات الاٹ کردیا گیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے میاں علمدارعباس قریشی کوتیرکانشان الاٹ کیا گیا جبکہ سنی اتحاد کونسل کےامیدواراقبال خان پتافی ایڈووکیٹ کوانتخابی نشان گھوڑاالاٹ ہوا۔
تحریک لبیک کےامیدوارمحمدظفرکوانتخاب نشان کرین دے دیا گیا۔
مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی269 سے 16 آزاد امیدواربھی ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخاب کے لئے کسی امیدوارکوٹکٹ جاری نہیں کیا۔
مظفرگڑھ:پی پی269 میں ضمنی انتخاب 18 مئی کو ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News