
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناسازہوگئی، انھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد کوعلاج کیلئےسروسزاسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹریاسمین راشد جیل میں بےہوش ہوگئی تھیں، سخت گرمی کی وجہ سے یاسمین راشد کا بلڈپریشرہائی ہوگیا تھا۔
آئی جی جیل خانہ جات نے کوٹ لکھپت جیل میں ایئرکولرلگانے کا حکم بھی دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News