Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نےدوسرے ٹی20میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

Now Reading:

پاکستان نےدوسرے ٹی20میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان

پاکستان نےدوسرے ٹی20میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نےڈبلن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ڈبلن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے 194 رنز کا ہدف 19 گیند قبل حاصل کیا۔ فخرزمان نے 40 گیندوں پر78 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

محمدرضوان نے 46 گیندوں پر75 رنز اسکور کیے، آئرلینڈ نے پہلے کھیل کر7 وکٹوں پر193 رنزبنائے تھے۔ لورکن ٹکر 51 اورہیری ٹیکٹر32 رنز بنا کرنمایاں رہے۔

گیرتھ ڈیلا نے 28، کرٹس کیمفر22 رنزبنانے میں کامیاب ہوئے۔ شاہین آفریدی نے49 رنزدے کر3 شکار کیے۔ عباس آفریدی نے2، عامراور نسیم شاہ نے 1-1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر