Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب نے شام میں اپنا سفیر مقرر کردیا

Now Reading:

سعودی عرب نے شام میں اپنا سفیر مقرر کردیا
سعودی عرب

سعودی عرب نے شام میں اپنا سفیر مقرر کردیا

سعودی عرب نےشام میں 12 سال بعد اپناسفیرمقرر کردیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق سعودیہ نےطویل عرصے بعد فیصل المجفل کوشام میں اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔

اہم تقرر پر فیصل المجفل نے سعودی قیادت سے اظہار تشکر کیا۔

یاد رہے کہ  شام میں خانہ جنگی کے دوران 2012 میں سعودی سفارتخانے کی بندش  ہوئی تھی اور سفیر کو واپس بلا لیا گیا تھا۔

سعودی عرب نے رواں سال کے آغاز میں شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولا تھا جبکہ شام نے بھی گزشتہ سال دسمبر میں سعودی عرب میں میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولا تھا۔

Advertisement

شام اور سعودی عرب میں تعلقات کی بحالی کو عرب ممالک کی طرف سے  کےشامی صدر ساتھ تعلقات بحالی کیلئے پیشرفت کے طور پردیکھا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر