سعودی عرب میں حج اور عمرہ زائرین کی خدمت کرنے والے 1 لاکھ کارکنوں کو تربیتی مواقع فراہم کرنے کا آغاز ہوگیا ہے۔
سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق رفیع الحرمین اقدام کے ایک حصے کے طور پر، سرکاری، نجی اور غیر منافع بخش شعبوں میں 1 لاکھ کارکنوں کو تربیت دی جائے گی
وزارت حج و عمرہ کے مطابق تربیتی مشق کا مقصد اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ورکرز کی پیش کردہ خدمات اعلی معیار کی ہوں اور مملکت میں آنے والے زائرین پر دیرپا مثبت اثرات چھوڑیں۔
اس اقدام کا اہتمام مملکت کی وزارت حج و عمرہ اور مکہ مکرمہ کی ام القرا یونیورسٹی کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
