Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیٹ ویو کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ کا سرکاری اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

Now Reading:

ہیٹ ویو کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ کا سرکاری اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری
ہیٹ ویو

ہیٹ ویو کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ کا سرکاری اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

ہیٹ ویو کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری میں کہا گیا کہ تمام اسپتال میں 24 گھنٹے کی ایمرجنسی نافذ کی جائے، درجہ حرارت نارمل ہونے تک طبی عملے کی چھٹی منسوخ کردی گئیں۔

ایڈوائزری کے مطابق اسپتال میں ضرورت کے مطابق طبی عملےمیں اضافہ کریں، ضروری طبی سازوسامان سے لیس ایمبولینسز تعینات کیں جائیں۔

محکمہ صھت سندھ نے ایڈوائزری میں کہا کہ ایمبولینسزگرمی سے متاثرہ افراد کواسپتال منتقل کریں گی، ہیٹ ویوکے مریضوں کیلئے ضروری ادویات کی دستیابی کویقینی بنائیں۔

ایڈوائزری میں کہا گیا کہ گرمی سے متاثرہ افراد کےعلاج کیلئے خصوصی وارڈزقائم کیے جائیں، خصوصی وارڈزمیں مؤثرانتظامی حکمت عملی بنائی جائے، احتیاطی تدابیراختیارکرنےکیلئے آگاہی سیشن کا انعقاد کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر