Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر سڑک پر چہل قدمی کے دوران حملہ

Now Reading:

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر سڑک پر چہل قدمی کے دوران حملہ

ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن کو کوپن ہیگن کے وسط میں ایک چوک کی سڑک پر چہل قدمی کے دوران حملہ کا نشانہ بنایا گیا۔

حملہ آور ان کے پاس پہنچا اور پھر ان کو اپنے ہاتھوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔

پولیس نے حملہ آور کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا، لیکن ابھی تک اس کے محرکات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔

یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لیئن نے اسے ‘قابل نفرت فعل’ قرار دیا ہے۔

یاد رہے کہ ایک ماہ سے بھی کم عرصے قبل سلوواک کے وزیر اعظم رابرٹ فیکو کو اپنے حامیوں کا استقبال کرتے ہوئے گولی مار دی گئی تھی، لیکن خوش قسمتی سے وہ زندہ بچ گئے اور ابھی بھی سرجری کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔

Advertisement

 دو عینی شاہدین میری ایڈرین اور اینا راون نے مقامی اخبار کو کوپن ہیگن حملے کے بارے میں بتایا کہ ایک شخص مخالف سمت میں آیا اور ام کے کندھے پر زور دار دھکا دیا، جس کی وجہ سے وہ ایک طرف گر گئی۔’

ڈینش وزیر اعظم دفتری ترجمان کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں وزیر اعظم بالکل محفوظ ہیں لیکن اچانک حملے کی وجہ سے وہ کچھ خوف زدہ ضرور ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 39 سالہ حملہ آور کو فریڈرکسبرگ کورٹ ہاؤس میں ہونے والی سماعت میں پیش کیا جائے گا۔

یہ حملہ ڈنمارک میں یورپی یونین کے انتخابات میں ووٹنگ سے دو روز قبل ہوا ہے۔

یورپی یونین اور یورپی کمیشن کے سربراہوں سمیت مختلف رہنماؤں نے وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر