راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈرکی دکان پردھماکا ہوا ہے جس میں 6 افراد کے جھلس کر زخمی ہوگئے۔
راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈرکی دکان پردھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ہیں جہاں امدادی کارروائی جاری ہے۔
دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والے چھ افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکاسلنڈرریفلنگ کےدوران ہوا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
