Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد

Now Reading:

وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد
ترک صدر

وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدرکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، وزیراعظم نے انھیں عید الاضحیٰ کے موقع پرمبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کومزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم، ترک صدرنےعالمی امن، استحکام، خوشحالی کوفروغ دینے پرتبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پرشدیدتشویش کااظہارکیا اورعالمی برادری سے فلسطین میں جاری مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا۔

ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے چیلنجزسے نمٹنے کے لیے مل کرکام کرنے پراتفاق کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر