کراچی؛ ڈی ایس پی کا بیٹا ڈکیتی میں ملوث نکلا
کراچی: شہر قائد میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں ڈی ایس پی کا بیٹا ملوث نکلا۔
ذرائع کے مطابق کراچی میں ہونے والی ڈکیتی میں ڈی ایس پی لیگل ظفر کا بیٹا ملوث نکلا ہے جس کے بعد اے وی سی سی کی ٹیم ڈی ایس پی کے گھر پہنچی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی نفری بھی ڈی ایس پی ظفر کے گھر پر موجود ہے، اے وی سی سی کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی کا بیٹا ڈکیتی میں ملوث ہے جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
