
مظفرآباد؛ ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے 19قیدی فرار
مظفرآباد؛ ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے 19 قیدی فرارہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق فرارقیدیوں نے گن پوائنٹ پرپولیس اہلکاروں کویرغمال بنایا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی جانب سے پولیس پرفائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک قیدی ہلاک ہوگیا۔
ایس پی کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کردی گئی، جیل پولیس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
فرار ہونے والے قیدیوں میں دہشتگردی، قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی کےجرم میں ملوث قیدی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News