Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کاقرضہ گندم کی مدمیں صفر ہو جائے گا، عظمٰی بخاری

Now Reading:

پنجاب کاقرضہ گندم کی مدمیں صفر ہو جائے گا، عظمٰی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب

پنجاب کاقرضہ گندم کی مدمیں صفر ہو جائے گا، عظمٰی بخاری

عظمٰی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب کا قرضہ گندم کی مد میں صفرہوجائےگا، پنجاب کا قرض اب 1685ارب رہ گیا ہے۔

صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ سوات پر بہت افسوس ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے سینیٹری ورکرزکوبھی عزت دی، خدمات کا اعتراف کرنا ہروزیراعلیٰ کی ذمےداری ہونی چاہیے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ملک میں ایک ہی طرح کے افسران ہیں، فرق لیڈرشپ کا ہے، دیگرصوبوں میں آلائشیں آج بھی سڑکوں پرپڑی ہیں، مریم نوازسے پہلے پنجاب 1708 ارب کا مقروض تھا۔ پنجاب کا قرض اب 1685ارب رہ گیا ہے۔

وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ پنجاب کاقرضہ گندم کی مدمیں صفرہوجائےگا، ماضی میں5 لوگوں کاگینگ پنجاب کو لوٹتارہا، پنجاب نے ہمیشہ بڑے بھائی ہونے کا کردارادا کیا۔

عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ فیلڈ اسپتال میں 10لاکھ لوگوں کا علاج ہوا، مریم نواز صرف اعلان نہیں کرتیں عملدرآمد بھی کراتی ہیں ، پنجاب کے مجموعی قرضوں میں 23ارب کی کمی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر