Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 172 میگاواٹ تک پہنچ گیا

Now Reading:

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 172 میگاواٹ تک پہنچ گیا
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 172 میگاواٹ تک پہنچ گیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 172 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آج بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 172 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور اس دوران بجلی کا شارٹ فال بھی جاری ہے جب کہ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک بھر میں آج بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 172 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔

پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب آج 26 ہزار میگاواٹ  تک ہے جب کہ ملک میں بجلی کی پیداوار 20 ہزار 828 میگاواٹ ہے۔

پاور ڈویژن ذرائع نے بتایا کہ آج پن بجلی ذرائع سے 7 ہزار 556 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے جب کہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 880 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں اور نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 7 ہزار 880 میگاواٹ ہے۔

علاوہ ازیں ونڈ پاور پلانٹس سے990 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، سولر پاور پلانٹس سے 189 بگاس سے 133 میگاواٹ بجلی پیداوار ہے جب کہ نیوکلئیر پاور پلانٹس سے 3 ہزار 200 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملک کے شہری علاقوں میں 6 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے تک ہے جب کہ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر