Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف کا شینزن میں ہواوے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

Now Reading:

وزیراعظم شہبازشریف کا شینزن میں ہواوے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا شینزن میں ہواوے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم شہبازشریف نے شینزن میں ہواوے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، احسن اقبال بھی ان کے ہمراہ تھے۔ 

تفصیلات کے مطابق دورہ چین کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے شینزن میں ہواوے کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ چیئرمین ہواوے نے وزیراعظم شہبازشریف کو مختلف آپریشنزپر بریفنگ دی۔

چیئرمین ہواوے نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہارکیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے ہواوے آپریشنزمیں جدت کی تعریف کی۔

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے شہر شینزن میں پاک چین بزنس کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین میں بہترین بزنس کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد دیتا ہوں، کانفرنس کے انعقاد میں ہمارے سفیر کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ماضی کو پیچھے چھوڑ کر آگے دیکھنا ہوگا، چین کے شہر شینزن نے مختصر ٹائم میں ترقی کی منازل طے کیں، چین کی ترقی ہم سب کے لیے قابل تقلید ہے۔

Advertisement

مذید پڑھیں؛ ’’چین کی ترقی ہم سب کے لیے قابل تقلید ہے‘‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر