Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے، 71 فلسطینی شہید

Now Reading:

غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے، 71 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے، 71 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے، 71 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری تازہ ترین حملوں نے 71 فلسطینیوں کی جان لے لی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے دیر البلاح میں پناہ گزین کیمپ کے قریب رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔

علاوہ ازیں اسرائیل نے غزہ کے شہر زیتوں میں بمباری کی جس میں مزید 2 فلسطینی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک شہادتوں کی مجموعی تعداد 36 ہزار 550 ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزرات صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 71 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے جب کہ غزہ میں زخمیوں کی تعداد 82 ہزار959 سے زائد ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر