Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبری

Now Reading:

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبری

حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے شہریوں کے لیے آرام دہ سفر کے لیے الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 160 بسوں میں سے 30 الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ چکی ہیں، جو کراچی سے 8 بسیں اسلام آباد، جناح کنونشن سینٹر، چارجنگ پوائنٹ پر پہنچ چکی ہیں

الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچنے کے بعد اسلام آباد کے شہریوں کو جدید اور معیاری سفری سہولیات فراہم ہوسکیں گی

الیکٹرک بسوں پر مشتمل مزید 22 بسوں کی کھیپ کل اسلام آباد پہنچ جائے گی۔

ابتدائی طور پر 30 بسیں اسلام آباد کے دو روٹس پر چلائی جائیں گی۔

Advertisement

ایک روٹ نسٹ اورنج لائن ڈپو جی 11 سے پمز اسپتال تک ہو گا اس روٹ میں بس جی 11 مرکز، جی 10 مرکز اور جی 8 سے ہوتی ہوئی پمز اسپتال تک پہنچے گی۔

الیکٹرک بسوں کا دوسرا روٹ پمز سے شروع ہو کر بری امام تک ہوگا، دوسرے روٹ میں یہ بس جی 6، جی 7، میلوڈی، آبپارہ، اتاترک روڈ، سرینا ہوٹل، فارن آفس، ریڈیو پاکستان اور ڈپلومیٹک انکلیو سے ہوتی ہوئی بری امام تک جائے گی۔

اسلام آباد کے شہری ان الیکٹرک بسوں صبح 6 بجے تا رات 10 بجے تک استفادہ حاصل کر سکیں گے

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر مستحق طبقات بشمول معزور افراد، طلباء و دیگر کو ان الیکٹرک بسوں میں سبسڈی دینے کے لئے بھی طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر