نیپال میں شدید بارشوں سے تباہی مچ گئی، 20 افراد ہلاک
نیپال میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی،کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارےکے مطابق نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے مختلف حادثات میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔
بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے دو روز کے دوران متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
انتظامیہ کے مطابق سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 11 جبکہ بجلی گرنے کے واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
