Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والے ہوجائیں تیار، آئندہ دو روز گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان

Now Reading:

کراچی والے ہوجائیں تیار، آئندہ دو روز گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
کراچی کا موسم آج بھی شدید گرم؛ پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی کا موسم آج بھی شدید گرم؛ پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں 23 جون سے درجہ حرارت میں مزید 2 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق 24 سے 26 جون کے دوران سمندری ہوائیں بند رہیں گی حبس کی صورت حال کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔

سردار سرفراز نے کہا کہ 23 جون سے درجہ حرارت میں مزید 2 ڈگری اضافے کا امکان ہے جب کہ کراچی میں مون سون بارشوں کا آغاز جولائی کے پہلے ہفتے سے ہوگا اور سندھ کے بالائی اضلاع میں مغربی سسٹم کے تحت بادل برسیں گے۔

چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا کہ جیکب آباد، کشمور، گھوٹکی، سکھر اور لاڑکانہ میں بارش کا امکان ہے جب کہ شکارپور، قمبر شہداد کوٹ اور دادو میں بھی آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں کل ہلکی بارش کی توقع کی جاسکتی ہے تاہم کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز 4 جولائی سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر