
پیرو میں 6.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) کے مطابق پیرو کے ساحل کے قریب آج 6.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
متحدہ عرب امارات کے نیشنل سینٹر میٹرولوجی نے بھی صبح 9 بج کر 36 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے۔
امریکہ کے نیشنل سونامی وارننگ سینٹر کا کہنا ہے کہ زلزلے سے سونامی کا خطرہ ہے۔
متحدہ عرب امارات کے نیشنل سینٹر میٹرولوجی (این سی ایم) نے بھی مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 36 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے۔
جی ایف زیڈ کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی تھی اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News