Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلپائن میں آتش فشاں پھٹ پڑا، علاقے میں الرٹ جاری

Now Reading:

فلپائن میں آتش فشاں پھٹ پڑا، علاقے میں الرٹ جاری

فلپائن کے جزیرے میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے جس کے بعد حکام نے علاقے میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔

نیگروس کے مرکزی جزیرے پر کوہ کنلون پر آتش فشاں پھٹنے سے آس پاس کے رہائشیوں کو راکھ گرنے کے خطرے کے پیش نظر ماسک پہننے کی وارننگ دی گئی ہے۔

فلپائن کے آتش فشاں کے ادارے کا کہنا ہے کہ آج ایک آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد آتش فشاں کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں راکھ اور بھاپ کا غبار آسمان میں پانچ کلومیٹر (تین میل) تک پھیل گیا ہے۔

نیگروس کے مرکزی جزیرے پر واقع ماؤنٹ کنلاون مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے سے کچھ دیر قبل پھٹ گیا تھا جس کے بعد راکھ گرنے کے خطرے کے پیش نظر قریبی رہائشیوں کو ماسک پہننے کی وارننگ دی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر